اعلانات

resultbackimg

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2017 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 2017 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتحاد المدارس العربیہ کی ویب سائٹ سے انفرادی اور مکتب نتائج دیکھے اور پرنٹ کیے جاسکتے ہیں۔ طلباء کے رزلٹ کارڈ اور اسناد متعلقہ جامعات میں رمضان میں ارسال کی جائیں گیں

مزید پڑھیں۔۔۔
  • تعارف
  • منشور

مدارس عربیہ کا آغاز معلم کائنات حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے عہد مبارک سے اصحاب صفہؓ کی شکل میں ہوا۔ جہاں حکام وعوام، کالے گورے، عرب و عجم اور آزاد و غلام بغیر کسی امتیاز واختصاص کے اپنی علمی پیاس بجھاتے ۔ چنانچہ اس عہدزریں سے لے کر آج تک یہ مدارس جہاں علم ومعرفت کے ذریعے انسانیت کی راہنمائی کرتے چلے آرہے ہیں وہاں ہر زمانے میں باطل کا نظریاتی اور تہذیبی مقابلہ بھی کررہے ہیں۔ اور مسلمانوں کے عقائد وافکار ، معاشرت اور اسلامی علوم وفنون کی حفاظت کا فریضہ بھی سرانجام دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

ادارے کانام: اتحاد المدارس العربیہ پاکستان ہوگا۔ مرکزی دفتر: اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کا مرکزی دفترضلع مردان صوبہ سرحد پاکستان میں ہوگا۔ اتحاد المدارس العربیہ پاکستان ایک غیر سیاسی ادارہ ہوگی۔جس کا مقصد صرف اور صرف اشاعت تعلیم ہوگا۔ اتحاد کے جملہ اراکین ملکی سیاست میں حصہ لینے سے پرہیز کریں گے۔ تمام مذہبی اور سیاسی پارٹیوں کو احترام کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں