مرکزی صفحہ » اعلانات » اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2 مئی 2015 سے شروع ہوں گے

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2 مئی 2015 سے شروع ہوں گے

طلباء کو ہدایات دی جاتی ہیں کہ امتحان سے ایک ہفتہ پہلے اپنے قریبی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنی رولنمبر سلپ حاصل کریں۔