مرکزی صفحہ » اعلانات

اعلانات

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2016 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

resultbackimg

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتحاد المدارس العربیہ کی ویب سائٹ سے انفرادی اور مکتب نتائج دیکھے اور پرنٹ کیے جاسکتے ہیں۔ طلباء کے رزلٹ کارڈ اور اسناد متعلقہ جامعات میں 20 رمضان تک ارسال کی جائیں گیں

مزید پڑھیں۔۔۔

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے ضمنی امتحانات 2015 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

resultbackimg

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے ضمنی امتحان 2015 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتحاد المدارس العربیہ کی ویب سائٹ سے انفرادی اور مکتب نتائج دیکھے اور پرنٹ کیے جاسکتے ہیں۔ طلباء/طالبات اپنے رزلٹ کارڈ اور اسناد اپنے امتحانی مراکز سے حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ مدارس دینیہ کا الحاق کر رہا ہے

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان سے ملحقہ تمام مدارس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف قائم شدہ ادارہ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ (پاکستان اسلامک ایجوکیشن بورڈ) مدارس دینیہ کا الحاق کر رہا ہے۔ اتحاد المدارس العربیہ سے ملحق تمام مدارس الحاق فارم پر اپنے کوائف کا اندراج فرما کر مرکزی دفتر سے رابطہ فرمائیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2015 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

resultbackimg

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 2015 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتحاد المدارس العربیہ کی ویب سائٹ سے انفرادی اور مکتب نتائج دیکھے اور پرنٹ کیے جاسکتے ہیں۔ طلباء کے رزلٹ کارڈ اور اسناد متعلقہ جامعات میں 15 رمضان تک ارسال کی جائیں گیں

مزید پڑھیں۔۔۔

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 2015 کے نتائج کا اعلان ان شاء اللّٰہ 15 جون تک کردیا جائے گا۔

resultbackimg

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 2015 کے نتائج کا اعلان ان شاء اللّٰہ 15 جون تک کردیا جائے گا۔ اتحاد المدارس العربیہ کی ویب سائٹ سے انفرادی اور مکتب نتائج دیکھے اور پرنٹ کیے جاسکتے ہیں۔ طلباء کے رزلٹ کارڈ اور اسناد متعلقہ جامعات میں 15 رمضان تک ارسال کی جائیں گیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔