درخواست برائے رولنمبرسلپ

  • یاد رکھیں رولنمبر سلپ امتحان سے پندرہ دن پہلے جاری کر دی جاتی ہیں۔
  • امتحان سے تین دن پہلے تک ڈوپلیکیٹ رولنمبر سلپ کی درخواست بھیجی جاسکتی ہے۔
  • اس صفحے پر درخواست جمع کرنے سے پہلے اپنے قریبی مرکز یا جس مرکز سے آپنے داخلہ بھیجا تصدیق کرلیں کہ انکے پاس آپکی رولنمبر سلپ نہیں آئی۔