مرکزی صفحہ » امتحانات » حصول سند مثنیٰ (ڈو پلیکیٹ)

حصول سند مثنیٰ (ڈو پلیکیٹ)

مثنیٰ سند کے حصول کے لیے امید وار ایک عدد درخواست نئے قومی شناختی کارڈ کی کاپی اور ایک عدد تصویر ادارہ کے سربراہ ضلعی ناظم کے توسط سے مرکزی دفتر  مردان کو روانہ کرے گا۔ دفتر دس دفتری دنوں تک مذکورہ امید وار کو مثنیٰ سند جاری کریگا۔