مرکزی صفحہ » اعلانات » پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ مدارس دینیہ کا الحاق کر رہا ہے

پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ مدارس دینیہ کا الحاق کر رہا ہے

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان سے ملحقہ تمام مدارس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف قائم شدہ ادارہ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ (پاکستان اسلامک ایجوکیشن بورڈ) مدارس دینیہ کا الحاق کر رہا ہے۔

اتحاد المدارس العربیہ سے ملحق تمام مدارس الحاق فارم پر اپنے کوائف کا اندراج فرما کر مرکزی دفتر سے رابطہ فرمائیں۔

فارم ڈاؤنلوڈ
پتہ مرکزی دفتر:

دفتر اتحاد المدارس العربیہ پاکستان مین بازار پارہوتی، مردان، پاکستان

+92 937 560266
+92 300 5797519
+92 300 5711281
+92 311 5448111
Fax: 0937 560961
Ittehadulmadaris.org@gmail.com